Forestrypedia

The Rare Markhor Found in the Mountains of Mount Sulaiman” Suleiman Markhor”

Spread the love

‏کوہ سلیمان کے پہاڑوں میں پائے جانے والا نایاب مارخور” سلیمان مارخور”

کوہ سلیمان کے پہاڑوں میں پائے جانے والا نایاب مارخور” سلیمان مارخور”

‏مارخور کی اقسام یہ ہیں:
‏-استوری مارخور
‏-بخاری مارخور
‏-کابلی مارخور
‏-کشمیری مارخور
‏-سلمانی مارخور
‏-چلتن مارخور(لیکن درحقیقت یہ مارخور نہیں ایک اور پہاڑی بکرا ہے).
‏جسمانی پیمائشیں:
‏مارخور لمبائی میں 52 سے 73 تک ہوسکتا ہے اور وزن 110 کلوگرام تک.
‏نر مارخور ماده کی نسبت قد میں بڑا اور اس کے سینگ کافی لمبے اور داڑھی بهی ہوتی ہے. مارخور کے سینگوں کی لمبائی 160 سینٹی میٹر تک بڑھ سکتے ہیں.

‏خوراک:
‏مارخور جگالی کرنے والے جانوروں میں سے ہے. یه کئی قسم کی جڑی بوٹیاں، گهاس اور پتے کهاتا ہے

……..تاہم کهبی کهبار اگر سانپ اس کے ہتهے چڑھ جائے تو یہ اس کا شکار کرکے اسے پورا کا پورا کهاجاتا ہے…….زہر سمیت.
‏رہن سہن اور ریپروڈکشن:
‏مارخور چهوٹے ریوڑ کی صورت میں رہتے ہیں ایک ریوڑ میں 9 مارخور ہوسکتے ہیں.
‏مارخور میں مدت حمل 135 سے 170 دن ہے اور مارخور ماده 1 یا 2 بچوں کو جنم دیتی ہے جبکہ کهبی کهبار 3 بهی.
‏مارخور…..ایک حیرت انگیز جانور:
‏مقامی لوگوں کے مطابق مارخور جب سانپ کو کها چکتا ہے تو اس کے زہر سے بچنے کے لیے چند مخصوص جڑی بوٹیاں چر کے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »